کہ دو فیض و فراز سے ہم بھی نظم لکھتے ہیں
وہ صدی تمہاری
تھی یہ صدی ہماری ہے
----
سردار
نے کہا کیفی سے اٹھ بھائی چل ذرا دیکھ لے
آمد ہے اکیسویں صدی شاعر کی میرے شہر میں
---
شاعر
انقلاب جوش و فراق آپ کہاں ہو
اس
سرزمیں میں ایک اور انقلا ب چاہۓ
No comments:
Post a Comment