میں بابو رکان
ہوں
سبھی کا مہربان
ہوں
امی کا دلارا
ہوں
پاپا کا پیارا
ہوں
ماما میرا دوست
ہے
انکل کا میں یار ہوں
اپی ہمیں
پیار
کرتی
خالہ امی مجھے
ڈانتی
اریب ہمیں رلاتا
عصام ہمیں کھلاتا
نانا ہمکو بھول
گئے
دادا دادی کہا ں گئے
نانی کو میں پانی
پلاتا
نانی ہم کو دوا کھلاتا
میں بابو
رکان
ہوں
نظر
عرفان
No comments:
Post a Comment