پھاگون موسم آیا
پتے جھڑنے لگے
ھولی کا کا دن آیا رنگ گلال لگنے لگے
گرم ہوائیں اور یہ بدلتا رنگ آسمان
گلیوں میں سمت کا جوالا
آج جلنے لگے
بھابھی آئی بھیا آۓ رنگ
گلال لاے
سبھی کو ہاتیں رنگ گلال سےرنگنے لگے
ٹنکو، پپو، سونو، مونو سب دوڑےآۓ
بھابھی بھیا کونمن و پرنام کرنے لگے
دادا دادی، نانا نانی ،آج مست دیوانی
سب کے ہاتھ رنگ گلال سے رنگے لگے
نیتا جی ہو، یا
بھیکاری،پنڈت یا یپٹواری
سبھی آج ، بھانگ رس میں رسنے لگے
نظر کہ آنکھوں کا یہ رنگا رنگ منظر
سادر پرنام !آج سب گلے لگنے لگے
irfan jnu